Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ 17 سیکنڈ میں تصویر میں 4 فرق تلاش کرسکتے ہیں؟

Now Reading:

کیا آپ 17 سیکنڈ میں تصویر میں 4 فرق تلاش کرسکتے ہیں؟

آج ہم دو ایک جیسی تصاویر کے ساتھ حاضر ہوئے ہیں جس میں آپ کو 5 فرق تلاش کرنے ہیں۔

ہم نے آپ کو 17 سیکنڈ کا وقت دیا ہے جس میں آپ کو دونوں تصاویر کے درمیان تمام فرق تلاش کرنے ہیں۔

یہ تصاویر میں فرق تلاش کرنے والا گیم بچوں اور بڑوں دونوں کے ساتھ کھیلا جا سکتا ہے کیونکہ یہ نہ صرف تفریح ​​کے لیے ایک بہترین ذریعہ ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ دماغ کے لیے ورزش کی ایک اچھی شکل کے طور پر کام کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کیا آپ 15 سیکنڈ میں تصویر میں موجود 2 فرق تلاش کر سکتے ہیں؟

کیا آپ نے تصاویر میں موجود فرق تلاش کر لیے؟ اگر نہیں تو ایک بار اور غور کرلیں۔

Advertisement

Jagranjosh

کامیاب ہوئے؟

اگر آپ کو جواب معلوم ہوگیا ہے تو نیچے ہمیں کمنٹس میں ضرور بتائیں۔

یہ بھی پڑھیں: دونوں تصاویر میں فرق تلاش کریں، ذہین افراد کم از کم تین فرق تو تلاش کر ہی لیں گے

اور اگر آپکو جواب نہیں ملا تو گھبرائیں مت، آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

درست جواب نیچے دی گئی تصویر میں موجود ہے۔

Advertisement

Jagranjosh

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر