Advertisement
Advertisement
Advertisement

خالی بوتل کے نیچے جما ہوا لوشن کیسے نکالیں؟

Now Reading:

خالی بوتل کے نیچے جما ہوا لوشن کیسے نکالیں؟

آج ہم آپکو خالی بوتل کے نیچے جما ہوا لوشن نکالنے کا نہایت ہی آسان طریقہ بتائیں گے۔

گرم پانی کی پیالہ

ایک پیالے میں گرم پانی بھریں اور لوشن کی بوتل کو بند کر کے اس پیالے میں کچھ دیر ڈال دیں۔

لوشن پگھل جائے گا، اب اسے کسی کھلی شیشی میں ڈال دیں جس سے نکالنا آسان ہو۔

کاٹ کر نکالیں

Advertisement

یوں بھی پلاسٹک کی بوتلیں بار بار استعمال نہیں کرنی چاہئیں اس لیے بوتل کے نیچے کا حصہ کاٹ کر کسی چمچے کی مدد سے تمام لوشن اچھی طرح نکال کر ایک کھلے منہ کی شیشی میں ڈال لیں۔

ٹیوب

اگر آپ اپنی بوتل خراب نہیں کرنا چاہتے تو بوتل کے اندر لگی ٹیوب کو بازار لے جائیں اور دکان دار سے ایسی ٹیوب مانگیں جس میں آپ کی بوتل کی ٹیوب آسانی سے چلی جائے۔

اب اس ٹیوب کو 3 انچ کاٹ کر بوتل کی ٹیوب کے نیچے اچھی طرح فکس کردیں اور ٹیوب کو بوتل میں ڈال کر بند کردیں۔

یہ بھی پڑھیں: گھر پر واشنگ مشین میں کمبل کیسے دھوئیں؟ آسان طریقہ جانیے

Advertisement

آپ کے بوتل کی ٹیوب لمبی ہوگئی ہے یہ مزید اندر تک جائے گی اور تمام لوشن آسانی سے نکل آئے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر