Advertisement
Advertisement
Advertisement

اکثر چلتے یا بھاگتے ہوئے جوتوں کے تسمے کھل کیوں جاتے ہیں؟ دلچسپ وجہ جانیے

Now Reading:

اکثر چلتے یا بھاگتے ہوئے جوتوں کے تسمے کھل کیوں جاتے ہیں؟ دلچسپ وجہ جانیے

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ اکثر چلتے یا بھاگتے ہوئے جوتوں کے تسمے کھل کیوں جاتے ہیں۔

ایک تحقیق کے مطابق تسموں کی گرہیں اچانک کھلنے کے پیچھے چھُپی وجہ ہمارے پیروں کی قوت ہے۔

How to Break in new Running Shoes | Brooks Running

تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ چلنے اور بھاگنے کے دوران غیر متوقع پر طور بہت زیادہ قوت پیدا ہوتی ہے جو کہ کسی رولر کوسٹر سے بھی زیادہ ہوتی ہے۔

یہ قوت تسمے کی گرہ پر اثرانداز ہو کر اسے ڈھیلا کردیتی ہے یعنی پہلے گرہ ڈھیلی ہونے لگتی ہے اور جب ایسا ہوجاتا ہے تو تسمے کھلنا شروع ہوجاتے ہیں۔

Advertisement

22,855 Tying Shoes Stock Photos, Pictures & Royalty-Free Images - iStock

یہ بھی پڑھیں: بعض ٹی شرٹ میں وی کی شکل کیوں بنی ہوتی ہے؟ دلچسپ وجہ جانیے

ماہرین کا کہنا ہے کہ برسوں سے یہ چیز ہمیں حیران کر رہی تھی کہ آخر ہر طرح کی گرہ استعمال کرنے کے باوجود جوتوں کے تسمے کھل کیوں جاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس کا جواب نہیں ملا تو ہم نے سلوموشن کیمرے کا سہارا لیا۔

اس مقصد کے لیے ٹریڈ مل پر دوڑنے یا جاگنگ کرتے ہوئے ایک محقق کے  پیروں کی عکسبندی کی گئی تھی اور یہ بات سامنے آئی کہ دوڑنے کے دوران پیر زمین کی کشش ثقل کی قوت سے 7 گنا زیادہ قوت سے ٹکراتا ہے۔

Tie Shoelaces" Images – Browse 366 Stock Photos, Vectors, and Video | Adobe  Stock

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: کریڈٹ کارڈ کا کچن میں بھی استعمال ہوسکتا ہے؛ مگر کیسے؟

محققین کا کہنا ہے کہ ہمارے جوتوں کے تسمے ہر قدم کے ساتھ پھیلنے لگتے ہیں،بار بار ایسا ہونے سے وہ ڈھیلے ہونے لگتے ہیں اور پھر کھل جاتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہر طرح کی گرہ بھی اس عمل کو روکنے میں کامیاب نہیں ہوتی البتہ کچھ گرہوں کو کھلنے میں ذرا زیادہ وقت لگ سکتا ہے۔

Tying shoes Images | Free Vectors, Stock Photos & PSD

یہ بھی پڑھیں: جہاز کی کھڑکی میں سوراخ کیوں ہوتا ہے؟ اہم راز جانیے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر