Advertisement
Advertisement
Advertisement

رات بھر اسمارٹ فون چارج کرنا بیٹری کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے؟

Now Reading:

رات بھر اسمارٹ فون چارج کرنا بیٹری کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے؟

آج کل جسے دیکھو اس کے ہاتھ میں موبائل فون ہے اور وہ اس کی دنیا میں گُم ہے، ایسا لگتا ہے کہ موبائل فون ہمارے جسم کا ایک حصہ ہے اور ہماری عادتوں میں شامل ہے، بہت سے لوگوں کیلئے یہ کسی علت سے کم نہیں۔

سوتے، جاگتے، کھاتے، پیتے، اٹھتے، بیٹھتے، یہاں تک کہ واش روم میں بھی موبائل فون کا استعمال اس قدر عام ہے کہ ایسا لگتا ہے جیسے آپ موبائل فون استعمال نہیں کر رہے بلکہ موبائل فون آپ کو استعمال کر رہا ہے۔

اکثر افراد چاہتے ہیں کہ اُن کا موبائل ہر وقت چارج رہے تو ایسے میں وہ موبائل کو رات میں چارجنگ پہ لگا دیتے ہیں لیکن یہ کس قدر نقصان دہ ہے شاید اس کا آپکو اندازہ ہی نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

ٹیکنالوجی کے ایک ماہر کے مطابق اگر آپ اپنے فون کی بیٹری لائف کو درست رکھنا چاہتے ہیں تو رات بھر چارجنگ کی عادت سے گریز کریں۔

یہ بھی پڑھیں: آپ کی 7 بڑی غلطیاں جو اسمارٹ فونز کو برباد کر سکتی ہیں

Advertisement

فون کو مکمل چارج ہونے کے بعد بھی پوری رات کے لیے چارجر پر لگا رہنے دینا درحقیقت طویل المیعاد بنیادوں پر بیٹری کے لیے تباہ کن ثابت ہوتا ہے۔

جب ہمارا اسمارٹ فون سو فیصد چارج ہوجاتا ہے اور پھر بھی چارجر پر لگا رہے تو بیٹری پر اسٹریس بڑھ جاتا ہے یا یوں کہہ لیں کہ وہ بہت زیادہ دباؤ کی زد میں آجاتی ہے جس کے نتیجے میں اس کی زندگی متاثر ہوتی ہے۔

تو جب بیٹری مکمل طور پر چارج ہوجائے تو اسے چارجر سے ہٹالیں۔

یہ بھی پڑھیں: سست اسمارٹ فون کو تیز کرنے کا آسان ترین طریقہ

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر