Advertisement
Advertisement
Advertisement

گھر بیٹھے سلائی مشین ٹھیک کرنے کا نہایت ہی آسان طریقہ جانیے

Now Reading:

گھر بیٹھے سلائی مشین ٹھیک کرنے کا نہایت ہی آسان طریقہ جانیے

سلائی مشین کا استعمال ہر گھر میں ہوتا ہے اور اکثر مشین میں چھوٹی چھوٹی خرابیاں بھی ہوتی رہتی ہیں۔

ان خرابیوں کو صحیح کروانے کیلئے کسی کاریگر کو بلانا پڑتا ہے یا کسی دکان پر لے کر جانا پڑتا ہے۔

آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ گھر میں کیسے مشین کو ٹھیک کر سکتے ہیں۔

سلائی کرتے ہوئے اکثر دھاگہ ٹوٹ جاتا ہے کیونکہ مشین کا دھاگہ بہت زیادہ کسا ہوا ہوتا ہے یا پھر بہت ڈھیلا تو اس کو صحیح کرنے کیلئے آپ نے بس دھاگے کو چیک کرنا ہے۔

 اکثر سلائی کرتے ہوئے ایسا بھی ہوتا ہے کہ کپڑے پر سلوٹیں بن جاتی ہیں اور دھاگے کا گچھا بھی بن جاتا ہے تو اس کو صحیح کرنے کیلئے آپ نے پیچ کَس کی مدد سے مشین میں سلائی کی جگہ پر لگا ہوا اُسکا پیر کھولنا ہے۔

Advertisement

اس کے بعد پٹری پر لگے ہوئے 2 پیچ بھی کھول لیں، اب آپ جس سوراخ میں سوئی ڈالی جاتی ہے اس پر انگلی لگا کر چیک کریں کہ کچھ چبھنے کا احساس تو نہیں ہو رہا۔

اگر ایسا ہے تو اسے قینچی کے منہ سے صاف کر لیں اور دوبارہ اس کو پیچ لگا کر جوڑ دیں، اسطرح سلائی میں کوئی جھول نہیں آئے گی۔

 اس عمل کو مزید اچھے سے سمجھنے کیلئے آپ نیچے لگی ویڈیو دیکھ سکتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر