
بوڑھی خاتون نے تیراکی میں جوانوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا؛ ویڈیو وائرل
بوڑھی خاتون کی ساڑھی پہنے تیراکی کی بہترین ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
حال ہی میں انڈین ایڈمنسٹریٹر سروس(آئی اے ایس) کی ایک خاتون افسر نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چند خواتین پل پر کھڑی ہیں اور ایک خاتون ماہر تیراک کی طرح دریا میں چھلانگ لگا کر تیراکی کر رہی ہے۔
Awestruck to watch these sari clad senior women effortlessly diving in river Tamirabarni at Kallidaikurichi in Tamil Nadu.I am told they are adept at it as it is a regular affair.😱Absolutely inspiring 👏 video- credits unknown, forwarded by a friend #women #MondayMotivation pic.twitter.com/QfAqEFUf1G
Advertisement— Supriya Sahu IAS (@supriyasahuias) February 6, 2023
خاتون افسر نے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ’ ساڑھی پہنی ادھیڑ عمر خاتون کو دیکھ کر حیرت میں مبتلا ہوگئی کہ کیسے یہ آسانی سے دریا میں غوطے لگا رہی ہیں۔
انہوں نے لکھا کہ ’ مجھے بتایا گیا ہے کہ یہ خاتون ماہر تیراک ہیں اور غوطہ لگانا ان کے معمول کا حصہ ہے۔
واضح رہے کہ یہ ویڈیو بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں بہنے والے دریا کی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News