اکثر سوشل میڈیا پر مختلف قسم کی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جو انسان کو حیران بھی کردیتی ہیں۔
یہ ویڈیو ہوائی کے شہر ماونا میں 18 جنوری کو صبح ہونے سے پہلے ریکارڈ کی گئی ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کوئی نیلے رنگ کی چیز آسمان میں گھوم رہی ہے۔
سائنسدانوں کے مطابق یہ منظر کسی اسپیس شپ کا نہیں ہے بلکہ اس کا تعلق اسپیس ایکس کے لانچ سے ہے۔
یہ بھی پڑھیں: مریخ کی سطح پر بھالو نما تصویر کا قصہ کیا ہے؟
ویڈیو دیکھنے کے بعد شاید آپ بھی خلائی مخلوق کے وجود اور دنیا میں ان کے آنے جانے کی افواہوں پر یقین کرنے لگیں گے۔
یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جبکہ صارفین اس پر مختلف تبصرے بھی کر رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ناسا نے اب تک انسان کے کسی ایلین سے نہ ملنے کی وجہ بتادی
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
