Advertisement
Advertisement
Advertisement

2 ہزار انڈے کھا کر 30 کلو وزن کم کرنے والا شخص

Now Reading:

2 ہزار انڈے کھا کر 30 کلو وزن کم کرنے والا شخص
2 ہزار انڈے

2 ہزار انڈے کھا کر 30 کلو وزن کم کرنے والا شخص

دنیا بھر میں موٹاپے کا شکار افراد وزن کم کرنے کیلئے نت نئے طریقے آزماتے ہیں، جس میں کچھ خوش نصیبوں کو ہی کامیابی ملتی ہے۔

 آج ہم آپ کی ملاقات ایک ایسے شخص سے کروا رہے ہیں ، جس نے دو سال میں دو ہزار انڈے کھا کر اپنا تیس کلو وزن کم کیا۔

سکاٹ لینڈ کے دارالحکومت ایڈنبرا کے رہائشی روز میک فرلین نے دیگر ڈائٹ پلانز کے ناکام ہونے کے بعد انڈوں پر مشتمل ایک ڈائٹ پلان اپنایا، جس میں پروٹین کی مقدار زیادہ تھی۔

اس ڈائٹ پلان کے تحت روز میک فرلین نے 2 سال میں 2 ہزار سے زائد انڈے کھائے۔

Advertisement

روز میک فرلین کا کہنا ہے کہ اس نے تمام پراسیسڈ فوڈز اور برگر وغیرہ کو اپنی خوراک سے نکال باہر کیا اور روزانہ 6 انڈے کھانے شروع کر دیئے اور ورزش کو اپنا معمول بنا لیا۔

روز میک فرلین نے بتایا کہ پہلے ایک سال میں اس کے وزن میں 25 کلوگرام کمی آئی اور دو سال بعد اس کا وزن نارمل حد تک آ گیا۔

اس کا کہنا تھا کہ پہلے میں صرف اپنی خوراک میں تبدیلی لاتا تھا، اب مجھے سمجھ آئی ہے کہ موٹاپے سے نجات کے لیے دراصل ہمیں اپنے لائف اسٹائل میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہوتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بیشتر افراد کی پسندیدہ وہ غذا جو ہارٹ اٹیک اور موٹاپے کا شکار بنا دیتی ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر