Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف فوڈ ویلاگر پر بھاری جرمانہ عائد

Now Reading:

معروف فوڈ ویلاگر پر بھاری جرمانہ عائد

چین سے تعلق رکھنے والی فوڈ ویلاگر پر گریٹ وائٹ شارک خرید کر کھانے پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق تزی نامی فوڈ ویلاگر چین کے مختلف شہروں اور علاقوں میں گھومتی ہیں اور دنیا کو وہاں کے کھانوں سے متعلق معلومات دیتی ہیں۔

سوشل میڈیا پر ان کے فالوورز کی تعداد 8 ملین ہے۔

یہ بھی پڑھیں: معروف اداکارہ کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

Advertisement

فوڈ ویلاگر نے گزشتہ سال اپریل میں غیر قانونی طریقے سے گریٹ وائٹ شارک خرید کر کھائی اور اس کی ویڈیو انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔

بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ویلاگر نے علی بابا شاپنگ پلیٹ فارم سے 1141 ڈالرز میں گریٹ وائٹ شارک خریدی۔

اس نے اسے کاٹنے، پکانے اور پھر کھانے کی ویڈیو پوسٹ کی جو تحفظ کے قوانین برائے جنگلی حیات کے حکام تک جا پہنچی۔

یہ بھی پڑھیں: معروف اداکارہ کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کر دیا گیا؛ مداح افسردہ

حکام نے ان پر 18 ہزار 500 ڈالرز کا جرمانہ عائد کر دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر