Advertisement
Advertisement
Advertisement

ناک اور ہونٹوں کے درمیان یہ ‘ڈمپل’ کیوں ہوتا ہے؟

Now Reading:

ناک اور ہونٹوں کے درمیان یہ ‘ڈمپل’ کیوں ہوتا ہے؟
ڈمپل

ناک اور ہونٹوں کے درمیان یہ ‘ڈمپل’ کیوں ہوتا ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ ناک اور ہونٹوں کے درمیان یہ ڈمپل کیوں ہوتا ہے؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ کو بتائیں گے۔

کنیکی یا طبی زبان میں اس کے لیے فلٹرم کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے جو قدیم یونانی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب محبت کا سیال ہے۔

اب سوال یہ ہے کہ یہ کیوں ہوتا ہے اور کیسے بنتا ہے؟

یہ بھی پڑھیں: کچھ لوگوں کی ٹھوڑی پر ڈمپل کیوں ہوتے ہیں؟ دلچسپ وجہ جانیے

تو اس کا جواب ہماری پیدائش کے عمل سے جڑا ہے، ہر بچے کا چہرہ ماں کے پیٹ میں بنتا ہے اور یہ ڈمپل وہ مقام ہے جہاں چہرے کے مختلف حصے آپس میں جڑتے ہیں۔

Advertisement

اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ حمل کے دوسرے سے تیسرے مہینے کے دوران چہرہ بنتا ہے، چہرے کے 3 حصے اوپری ہونٹ کے اوپر آکر ملتے ہیں جس کے نتیجے میں یہ ڈمپل بن جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کچھ افراد کے چہروں پر ڈمپل کیوں ہوتے ہیں؟

اس کا کوئی خاص مقصد نہیں ہوتا لیکن کچھ افراد کا خیال ہے کہ اس سے اوپری ہونٹ اور منہ کو پھیلانے کے ساتھ ساتھ ہونٹوں کے درمیان کسی چیز کو تھامنے میں مدد ملتی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر