
آج ہم آپکو بتائیں گے کہ جہاز میں یہ بٹن کیوں ہوتا ہے۔
جہاز کا سفر کس کو پسند نہیں ہوتا ہر شخص یہی چاہتا ہے کہ وہ کم از کم ایک بار جہاز کا سفر ضرور کرے کیونکہ اس کا سفر ٹرین، بس اور دیگر گاڑیوں سے کافی مختلف ہوتا ہے۔
بیشتر افراد نے جہاز کا سفر کیا بھی ہوگا لیکن کیا آپ نے کبھی یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ جہاز میں یہ بٹن کیوں ہوتا ہے؟
ہم میں سے اکثر افراد کو معلوم ہی نہیں ہوگا کیونکہ شاید ہی کسی نے یہ جاننے کی کوشش کی ہو تو آئیے ہم آپکو اس کا اہم راز بتاتے ہیں۔
اگر آپ کے برابر میں کوئی بیمار مسافر موجود ہو تو اس بات کا قوی امکان ہے کہ اس کے جراثیم آپ میں منتقل ہوسکتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: کریڈٹ کارڈ کا کچن میں بھی استعمال ہوسکتا ہے؛ مگر کیسے؟
بند دروازہ، مسلسل گھٹن اور مختلف مسافروں کے جراثیموں کی وجہ سے جہاز میں بیماریاں پھیلنے کا تناسب 80 فیصد بڑھ جاتا ہے۔
البتہ اس کا حل آپ کی سیٹ کے اوپر بٹن میں پوشیدہ ہے جہاں ایک بٹن موجود ہوتا ہے۔
اسے دبانے سے اسپرے باہر آتا ہے جو ہوا صاف کرتا ہے۔
جہاز کی کھڑکی میں سوراخ کیوں ہوتا ہے؟ اہم راز جانیے
جہاز کی کھڑکی میں بہت ہی باریک سوراخ ہوتا ہے اس کی بنیادی طور پر دو وجوہات ہوتی ہیں ایک وجہ تو بلندی کے سبب ہوا کے بڑھتے ہوئے دباؤ کو برداشت کرنے کے لیے جہاز کے شیشوں میں سوراخ بنایا جاتا ہے۔
اس کے علاوہ دوسرا سبب یہ ہے کہ اس سوراخ کے سبب شیشوں پر بھاپ کو روکنے کے لیے بھی ایسے سوراخ بنائے جاتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: بعض ٹی شرٹ میں وی کی شکل کیوں بنی ہوتی ہے؟ دلچسپ وجہ جانیے
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News