Advertisement
Advertisement
Advertisement

کمپیوٹر کی بورڈ کے حروف ایف اور جے پر لکیریں کیوں بنی ہوتی ہیں؟ دلچسپ وجہ جانیے

Now Reading:

کمپیوٹر کی بورڈ کے حروف ایف اور جے پر لکیریں کیوں بنی ہوتی ہیں؟ دلچسپ وجہ جانیے

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ کمپیوٹر کی بورڈ کے حروف ایف اور جے پر لکیریں کیوں بنی ہوتی ہیں۔

کمپیوٹر کا استعمال تقریباً سب ہی کرتے ہیں لیکن کیا آپ نے کبھی یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ کمپیوٹر کی بورڈ کے حروف ایف اور جے پر لکیریں کیوں بنی ہوتی ہیں؟

ہم میں سے اکثر افراد کو معلوم ہی نہیں ہوگا کیونکہ شاید ہی کسی نے یہ جاننے کی کوشش کی ہو تو آئیے ہم آپکو اس کا اہم راز بتاتے ہیں۔

ایف اور جے کیز کو ہومنگ بارز بھی کہا جاتا ہے اور ان پر موجود لکیریں ایک خاص مقصد کے لیے ہوتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کریڈٹ کارڈ کا کچن میں بھی استعمال ہوسکتا ہے؛ مگر کیسے؟

Advertisement

بنیادی طور پر اس کا مقصد دونوں ہاتھوں سے ٹائپنگ کے دوران کی بورڈ پر نظر ڈالے بغیر ٹائپ کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔

یعنی بائیں ہاتھ کی پہلی انگلی ایف اور دائیں ہاتھ کی شہادت کی انگلی جے پر رکھیں اور پھر ٹائپنگ شروع کریں۔

ایسا کرنے سے آپ کو اپنی نظریں اسکرین پر رکھتے ہوئے ٹائپ کرنے میں مدد ملتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بعض ٹی شرٹ میں وی کی شکل کیوں بنی ہوتی ہے؟ دلچسپ وجہ جانیے

ان لکیروں سے آپ کے دماغ کو معلوم ہوتا ہے کہ ٹائپنگ کے لیے ہاتھ درست پوزیشن پر ہیں کیونکہ وہ لکیریں انگلیوں کو محسوس ہوتی ہیں۔

ان لکیروں سے دماغ کو علم ہو جاتا ہے کہ ایف، ڈی، ایچ یا دیگر کیز کس جگہ پر ہیں اور ٹائپ کرتے ہوئے انگلیوں کو کہاں لے کر جانا ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: جہاز کی کھڑکی میں سوراخ کیوں ہوتا ہے؟ اہم راز جانیے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر