Advertisement
Advertisement
Advertisement

منی پلانٹ کا پودا ہر گھر میں لازمی کیوں رکھنا چاہیے؟ 5 حیرت انگیز فائدے جانیں

Now Reading:

منی پلانٹ کا پودا ہر گھر میں لازمی کیوں رکھنا چاہیے؟ 5 حیرت انگیز فائدے جانیں

منی پلانٹ کا تعلق جنوبی امریکہ سے ہے اور اسے اکثر اپنے مڑے ہوئے تنوں اور گول پتوں کی غیر معمولی ظاہری شکل کے لیے گھر کے پودے کے طور پر رکھا جاتا ہے۔

ہر سال احتیاط سے کٹائی اس خوبصورت پودے کے سائز کو برقرار رکھتی ہے، تاکہ یہ کمپیکٹ اور صحیح تنے کی لمبائی کے ساتھ رہے۔

تجسس کے طور پر آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ اسے “گڈ لک پلانٹ” کے نام سے جانا جاتا ہے کیونکہ یہ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ کسی جگہ پر مثبت توانائی فراہم کرتا ہے اور پیسے کے ساتھ قسمت لاتا ہے۔

تو آج ہم آپکو منی پلانٹ کا پودا گھر میں رکھنے کے 5 حیرت انگیز فوائد بتائیں گے۔

خوش قسمتی کی علامت

Advertisement

منی پلانٹ کو گھر میں رکھنے سے آپ کو مالی اور جسمانی طور پر فائدہ حاصل ہوتا ہے۔

اس کو خوشحالی لانے کا سبب بھی قرار دیا جاتا ہے۔

ہوا کو صاف کرتا ہے

یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ منی پلانٹ ایک ایسا پودا ہے جو ہوا میں سے تمام زہریلے مادے اپنے اندر جذب کر لیتا ہے جبکہ ارد گرد کی آب و ہوا کو پاک اور صاف بنا دیتا ہے۔

ریڈئیشن سے پاک

آج کل کے جدید دور میں جہاں مختلف قسم کے گیجٹس ہر گھر میں موجود ہوتے ہیں وہیں منی پلانٹ کو گھر میں رکھیں تاکہ تمام ریڈئیشن سے محفوظ رہ سکیں۔ منی پلانٹ وہ پودا ہے جو موبائل، ٹیلی ویژن، لیپ ٹاپ اور ٹیب میں سے تمام ریڈئیشن اپنے اندر جذب کر لیتا ہے اور آپ کی صحت بالکل خراب نہیں ہونے دیتا۔

Advertisement

خوبصورتی کی علامت

منی پلانٹ کو خوبصورتی کی علامت سمجھا جاتا ہے، اسے گھر میں کسی بھی بوتل یا گملے میں لگائیں، کچھ دن میں اس کی شاخیں بڑھ جائیں گی۔

ذہنی تناؤ سے نجات

اگر آپ ہر وقت پریشان رہتے ہیں یا انزائیٹی کا سامنا ہے تو گھر میں منی پلانٹ کا پودا ضرور رکھیں۔

یہ آب و ہوا کو تازہ بناتا ہے جس سے قدرتی طور پر آپ کا موڈ بہتر ہو گا۔

آپ اسے اپنے کمرے میں یا آفس کی ڈیسک پر رکھ سکتے ہیں کیونکہ یہ وہ پودا ہے جسے سورج کی روشنی درکار نہیں ہوتی اسی لیے اسے ان ڈور پلانٹ یعنی گھر کے اندر رکھے جانے والا پودا بھی کہا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر