Advertisement
Advertisement
Advertisement

اے سی کا پانی پودوں میں ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟ حیران کُن فائدے

Now Reading:

اے سی کا پانی پودوں میں ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟ حیران کُن فائدے

اے سی ہماری زندگی کی بنیادی ضرورت ہے کیونکہ گرمی کا جن بے قابو ہے اور کراچی والوں کے لئے تو بہت مشکل امتحان ہے۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اے سی کا پانی پودوں میں ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟ اگر نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

ہم میں اکثر لوگوں کو گھر میں پودے رکھنے کا شوق ہوتا ہے اور انکا خیال بھی رکھتے ہیں۔

اے سی سے نکلنے والا پانی پودوں کیلئے انتہائی اہم اور فائدہ مند ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اے سی کی صفائی گھر میں کیسے کریں؟ جانیں آسان طریقہ

Advertisement

اے سی کے پانی میں چونکہ کاپر کے ملے جلے اثرات پائے جاتے ہیں جو پودوں کی جڑوں کیلئے انتہائی مفید ہے۔

اے سی کے پانی میں کچھ ایسے کیمیکل پائے جاتے ہیں جو پودے کے کلوروفل کی مقدار کو زیادہ بننے میں مدد دیتے ہیں جس کی وجہ سے پودا جلدی بڑا ہونے لگتا ہے۔

اے سی کا پانی ڈالنا پودوں کے لیے بہت اچھا ہے اس سے پودے اور گھاس جلدی ہی صحت مند ہو جاتی ہے اور ان کی نشوونما اچھی ہو جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اے سی چلانے والوں کی وہ غلطی جس سے بجلی کے بل میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہو جاتا ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر