Advertisement
Advertisement
Advertisement

گاڑی کی چابیاں فریج میں رکھنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟

Now Reading:

گاڑی کی چابیاں فریج میں رکھنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ گاڑی کی چابیاں فریج میں رکھنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے۔

کھانے پینے کی اشیاء کو محفوظ رکھنے کے لیے فریج کا استعمال کیا جاتا ہے لیکن اس دورِ جدید میں اپنی گاڑی کو چوروں سے محفوظ رکھنے کے لئے بھی اب فریج کا استعمال لازمی ہوگیا ہے۔

جی ہاں، ایک رپورٹ کے مطابق چوروں نے جدید ٹیکنالوجی کی حامل کی لیس گاڑیوں کو چرانے کیلئے یہ حکمت عملی اختیار کی ہے کہ وہ گھر کے قریب کھڑے ہو کر ایک ڈیوائس کی مدد سے چابی سے موصول ہونے والے سگنل کو ہیک کرتے ہیں۔

پھر ایک ٹرانسمیٹر کی مدد سے گاڑی کے قریب کھڑے چور تک پہنچاتے ہیں جس کے پاس موجود ٹرانسمیٹر سگنل موصول کر کے گاڑی کا لاک کھول دیتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: روئی کو پانی میں بھگو کر کچن میں رکھنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جانیے

Advertisement

آٹو ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ گاڑی کی چابیوں کو فریج میں رکھ دیں تو ان سے نکلنے والے سگنل کو ہیک نہیں کیا جاسکتا۔

ایسی صورت میں کار چور ہیکنگ ڈیوائس کی مدد سے لاک کھولنے میں ناکام رہتے ہیں۔

واضح رہے کہ آپ چابیوں کو فریج کے ساتھ ساتھ مائیکروویو میں بھی رکھ سکتے ہیں کیونکہ یہ بھی سگنل کو بلاک کرنے کے لئے انتہائی مفید ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر