Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں سورج کے گرد نظر آنے والا رنگوں کا ہالہ کس چیز کی نشانی ہے؟ محکمہ موسمیات کا اہم بیان

Now Reading:

پاکستان میں سورج کے گرد نظر آنے والا رنگوں کا ہالہ کس چیز کی نشانی ہے؟ محکمہ موسمیات کا اہم بیان

برسات کے موسم میں کراچی سمیت مختلف شہروں میں سورج کے گرد رنگوں کا ہالہ بن جاتا ہے۔

برسات کے موسم میں سورج کے گرد رنگوں کا ہالہ جب بنتا ہے تو انتہائی خوبصورت منظر پیش کرتا ہے۔

محکمہ موسمیات نے سورج کے گرد ہالہ بننےکی وجوہات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ شمسی دائرہ بادلوں میں موجود کرسٹل آئس کے باعث بنتا ہے، کسی بھی سسٹم کے آنے سے قبل شمسی یا قمری دائرے بن جاتے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ رنگوں کے ہالے کو سائنسی اصطلاح میں ’سن ہالو‘ کہا جاتا ہے، یہ سن ہالو بادلوں میں موجود کرسٹل آئس کے باعث بنتا ہے۔ بارشوں سے قبل سن اور مون ہالو کراچی میں بھی دیکھے جاچکے ہیں۔

ماہرین نے کہا کہ روشنی کا ہالہ اسی وقت بنتا ہے جب مطلع مکمل صاف ہو اور فضا میں آلودگی کم ہونے کے ساتھ آبی بخارات موجود ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر