Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویڈیو؛ کے ٹو کی چوٹی کے قریب پیرا گلائیڈنگ کا مظاہرہ

Now Reading:

ویڈیو؛ کے ٹو کی چوٹی کے قریب پیرا گلائیڈنگ کا مظاہرہ

دو غیر ملکی پیرا گلائیڈرز نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کے  قریب پرواز کرکے سب کی توجہ حاصل کرلی ۔

بیلجیئم  اور اسپین سے تعلق رکھنے والے ان دو پیرا گلائیڈرز نے کے ٹو کے قریب فضائی بلندی پر پیراگلائیڈنگ کرتے ہوئے ایسے مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیے، جو پہلے کبھی ریکارڈ نہیں کیے گئے ۔

پیراگلائیڈرز نے بتایا کہ ‘یہ مناظر ہمیشہ میرے ذہن میں محفوظ رہیں گے، یہ پہلی بار تھا جب کے ٹو کے قریب پرواز کی گئی اور اسے ریکارڈ کیا گیا’۔

واضح رہےکہ دونوں پیرا گلائیڈرز نے یہ پرواز جولائی 2022 میں کی تھی مگر اب اس سفر کی ویڈیو جاری کی گئی ہے۔

کے ٹو کی جانب پرواز کے دوران وہ 24 ہزار 858 فٹ بلندی تک گئے مگر چوٹی تک نہیں پہنچ سکے۔

Advertisement

انہوں نے ایک ہفتے بعد پھر کوشش کی مگر دوسری بار بھی وہ چوٹی کے اوپر پرواز نہیں کرسکے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر