Advertisement
Advertisement
Advertisement

کھانا بناتے ہوئے موبائل استعمال کرنا مہنگا پڑ گیا

Now Reading:

کھانا بناتے ہوئے موبائل استعمال کرنا مہنگا پڑ گیا
موبائل

کھانا بناتے ہوئے موبائل استعمال کرنا مہنگا پڑ گیا

ایک وقت میں دو کم ایک ساتھ سر انجام دینے کے لیے بہت زیادہ دھیان کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ اگر ایسا نہ ہو تو بعض اوقات بڑے نقصان کا سامنا بھی کرنا پڑ جاتا ہے۔

ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون کو کھانا بناتے ہوئے موبائل استعمال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون ایک ہاتھ سے کھانے کو پکا رہی جبکہ دوسرے ہاتھ سے موبائل استعمال کررہی ہیں۔

https://twitter.com/i/status/1631235789907722245

لیکن آگلے ہی لمحے دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون دونوں چیزی ایک ہی وقت میں بیلنس نہ کر سکی اوراس ہی وجہ سے اُن کے ہاتھ سے یک دم موبائل فون چھوٹ گیا اور ایک تیل سے بھرے پین میں جا گرا۔

Advertisement

ویڈیو میں مزید دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون بڑی تیزی کے ساتھ چمٹے کی مدد سے موبائل کو کھولتے ہوئے تیل سے باہر نکلانے کی کوشش کرنے لگتی ہیں اور اپنی کوشش میں کامیاب بھی ہو جاتی ہیں لیکن یہ کوئی نہیں بتا سکتا کہ موبائل اب استعمال ہونے کی کنڈیشن میں ہے بھی یہ نہیں۔

اس ہی لیے کہا جاتا ہے کہ جو بھی کام کیا جائے اُسے پورے دھیان کے ساتھ سر انجام دیا جائے کیونکہ دھیان کا ذرا بھی بٹھکنا ایک بڑے حادثہ کی وجہ بن سکتا ہے۔

واضح رہے ک سوشل میڈیا پر اکثر سبق اموز ویڈیو بھی وائرل ہوتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر