
ایک نوجوان کو ریل بنانے کے لیے گاڑی کو ریلوے پلیٹ فارم پر لے جانا مہنگا پڑ گیا ہے۔
حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص کو ریلوے پلیٹ فارم کے اندر گاڑی لے جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
Viral: Agra man drives a car on railway platform to make reels – RPF filed a case asked for details of car from RTO pic.twitter.com/WNzxvhWAXX
— Lalit Tiwari (@lalitforweb) March 15, 2023
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کار ڈرائیور انسٹا گرام کے لیے ریلز بنانا چاہتا تھا جس کے لئے وہ اپنی گاڑی ریلوے پلیٹ فارم کے اندر لے گیا۔
یہ بھی پڑھیں: چلتی گاڑی سے پیسے لٹانے والا یوٹیوبر گرفتار
پلیٹ فارم پر موجود ایک شہری نے اس کار ڈرائیور کے خلاف ریلوے ایکٹ 159 اور 147 کے تحت مقدمہ درج کرا دیا جس کے بعد پولیس نے کارروائی کی شروع کردی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: چلتی گاڑی سے پیسے لٹانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News