Advertisement
Advertisement
Advertisement

کپڑے دھوتے وقت واشنگ مشین میں پھٹکری ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیے

Now Reading:

کپڑے دھوتے وقت واشنگ مشین میں پھٹکری ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟ جانیے

کپڑوں کا دھلنا ایک ایسا عمل ہے جو ہر گھر میں ہوتا ہے اور یہ ضروری بھی ہے۔

گھروں میں عموماً خواتین ہفتے میں ایک بار مشین لگاتی ہیں اور پورے ہفتے کے کپڑے ایک ساتھ دھو لیتی ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر آپ کپڑے دھوتے وقت واشنگ مشین میں پھٹکری ڈال دیں تو کیا ہو گا؟

پھٹکری سے خوبصورت کیسے بنیں؟

اگر نہیں تو آئیے ہم آپکو بتاتے ہیں۔

پھٹکری کا پاؤڈر کپڑے دھوتے وقت واشنگ مشین میں ڈال کر چھوڑ دیں اور ساتھ ہی آدھا کپ سفید سرکہ بھی ڈال دیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: کپڑے دھوتے وقت مشین میں نمک ڈالنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟

اس سے سرف کا استعمال بھی کم ہوگا، بلیچ کی ضرورت نہیں پڑے گی اور کپڑے بھی چمکدار دھلیں گے۔

پوٹاش پھٹکری، جسے پوٹاشیم ایلومینیم سلفیٹ بھی کہا جاتا ہے، نمک کی ایک قسم ہے جو عام طور پر مختلف صنعتی اور گھریلو استعمال میں استعمال ہوتی ہے۔

مورڈینٹ ایک ایسا مادہ ہے جو کپڑوں کے رنگوں کو ٹھیک کرنے میں مدد کرتا ہے، ان کی رنگت اور مجموعی ظاہری شکل کو بہتر بناتا ہے اور یہ مادہ پھٹکری میں وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کپڑے دھوتے وقت واشنگ مشین میں ڈسپرین کی گولیاں کیوں ڈالنی چاہیے؟ جانیے 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر