Advertisement
Advertisement
Advertisement

روئی کو پانی میں بھگو کر کچن میں رکھنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جانیے

Now Reading:

روئی کو پانی میں بھگو کر کچن میں رکھنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جانیے

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ روئی کو پانی میں بھگو کر کچن میں رکھنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے۔

گھروں میں چوہے اور چھپکلیاں کم و بیش ہر وقت ہی گھومتے رہتے ہیں لیکن اس کا پتہ رات کے وقت زیادہ چلتا ہے یا پھر جب کوئی کھانے کی چیز باہر رکھی رہ جائے تو چوہے اس کو خراب کردیتے ہیں۔

چوہے گتے کھا جاتے ہیں، چیزیں کتر دیتے ہیں ایسے میں روئی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں کو پانی میں بھگو کر رکھیں۔

یہ بھی پڑھیں: اگر بتی کو پانی میں بھگو کر کچن میں رکھنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟جانیے

ایک پیالی میں کافور کا پاؤڈر ڈالیں، ایک چمچ پانی، ایک چمچ سفید سرکہ اور ایک چمچ ڈیٹول ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور روئی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے اس میں ڈال کر کچن کے کونوں میں رکھ دیں۔

Advertisement

صبح اٹھ کر دیکھیں گی تو گھر میں پائے جانے والے چوہے مرے ہوئے دکھائی دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: کچن میں چاک رکھنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جانیے 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر