Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہنگے ترین پھل کی تلاش میں 10 افراد ہلاک

Now Reading:

مہنگے ترین پھل کی تلاش میں 10 افراد ہلاک

شام میں مہنگے ترین پھل کی تلاش میں 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام کے وسطی صوبے حما کے صحرائی علاقے السلمیہ مشروم سے تعلق رکھنے والے دنیا کے نایاب اور مہنگے ترین پھل ’’ٹرفل‘‘ کی تلاش کر رہے تھے لیکن پھل ملنے کے بجائے انہیں موت مل گئی۔

سعودی عرب میں بارشوں کے بعد 'ٹرفل' کا سیزن شروع

رپورٹ میں بتایا گیا کہ مذکورہ افراد پھل کی تلاش کرتے ہوئے صحرائی علاقے میں اس جگہ جا پہنچے جہاں بارودی سرنگ بچھی ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: رات میں پھل کھانا صحت کے لیے مفید ہے یا مضر؟ ماہرین کیا کہتے ہیں

Advertisement

یہ افراد سرنگ سے ٹکرا گئے اور دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔

واضح رہے کہ ٹرفل ایک قسم کی مشروم اور فنگس ہے جس کی تلاش کے لیے تربیت یافتہ کتے استعمال کیے جاتے ہیں۔

یہ پھل دنیا بھر میں مہنگے داموں میں لیا جاتا ہے جبکہ ایک کلو قیمتی ٹرفل ایک ایسے ملک میں 5 سے 10 ڈالر کے درمیان فروخت ہوتا ہے جہاں اوسط ماہانہ تنخواہ تقریباً 18 ڈالر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: یہ 12 پھل اور سبزیاں آپ کو ہائیڈریٹ رکھنے کے ساتھ فوری توانائی فراہم کرتی ہیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر