ایک خاتون نے 90 ہزار فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگا کر عالمی ریکارڈ بنالیا ہے۔
گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈز میں شائع رپورٹ کے مطابق جنوبی کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ لیٹیسیا بوفونی کو مختلف ریکارڈز توڑنے کا بے انتہا شوق ہے، ساتھ ہی وہ اسکیٹنگ پر بھی زبردست مہارت رکھتی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
لیٹیسیا نے 9 ہزار 22 فٹ کی بلندی سے جہاز سے اسکیٹنگ کرتے ہوئے چھلانگ لگائی۔
گنیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ریکارڈ بنانے کے لیے استعمال ہونے والا جہاز وہی ہے جو ہالی وڈ کی مشہور ایکشن فلم Fast & Furious میں استعمال ہوا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: اپنی داڑھی پر بےشمار کرسمس بلب لگا کر امریکی شہری نے عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
