
بھارت میں ایک دلہے کو خود کی شادی میں شرکت کے لئے 28 کلو میٹر پیدل چلنا پڑگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
حال ہی میں بھارتی ریاست اڑیسہ میں ڈرائیورز کی ہڑتال کے بعد دلہا اور اس کے گھر والوں کو دلہن کے گاؤں پہنچنے کے لیے 28 کلو میٹر پیدل چلنا پڑ گیا۔
A marriage procession without decorated vehicles and a DJ is unthinkable nowadays but in Rayagada district, not just the barati but even the groom walked 28 km for the wedding, due to the drivers’ stir across #Odisha.https://t.co/QYnAerlsjL
— The New Indian Express (@NewIndianXpress) March 17, 2023
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پیدل چلنے والوں میں کچھ خواتین بھی شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: عین موقع پر دلہن نے شادی سے انکار کردیا؛ وجہ حیران کُن
دلہے کے گھر والوں نے بتایا کہ جمعے کی صبح شادی ہوئی لیکن ڈرائیورز کی ہڑتال کے باعث باراتی ہڑتال ختم ہونے تک دلہن کے گھر پر ہی رہے۔
بعد ازاں حکومت کی جانب سے ڈرائیورز کو مطالبات پورے کرنے کی یقین دہانی کے بعد ہڑتال 90 روز کے لیے مؤخر کر دی گئی جس کے بعد دلہا اور دیگر باراتی واپس اپنے گھر کو لوٹ گئے۔
یہ بھی پڑھیں: بھانجی کی شادی پر ماموں کی طرف سے انوکھا تحفہ؛ باراتی حیران رہ گئے
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News