
آج ہم آپکو بتائیں گے کہ کچن میں سوئی دھاگہ رکھنے سے کیا ہوتا ہے۔
اکثر ہمارے گھروں کے کچن میں چوہے کم و بیش ہر وقت ہی گھومتے رہتے ہیں لیکن اس کا پتہ رات کے وقت زیادہ چلتا ہے یا پھر جب کوئی کھانے کی چیز باہر رکھی رہ جائے تو چوہے اس کو خراب کردیتے ہیں۔
تو ایسے میں ایک سوئی میں ڈبل دھاگہ پروئیں اور اس میں دو پیاز چھیل کر ڈال دیں پھر اس پر لُبان کے تیل یا بادام کے تیل کا سپرے کریں اور گھر میں جس جگہ چوہے آتے ہیں وہاں پر لگا دیں۔
صبح اٹھ کر دیکھیں گی تو گھر میں پائے جانے والے چوہے مرے ہوئے دکھائی دیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: روئی کو پانی میں بھگو کر کچن میں رکھنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جانیے
اگر بتی کو پانی میں بھگو کر کچن میں رکھنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟جانیے
اگر بتی کو پانی میں بھگو کر کچن میں رکھ دیں اور اس میں ایک چمچ بورک پاؤڈر ڈال کر چھوڑ دیں۔
یہ وہ بہترین طریقہ ہے جس سے کچن میں نمی اور سیلن کا مسئلہ بھی کنٹرول ہوگا اور ساتھ ہی ساتھ ہر قسم کے حشرات اور چھوٹے موٹے پرندوں سے بھی بچ جائیں گے۔
اس کے علاوہ اگر ٹائل پر کسی چیز کا نشان پڑ گیا ہے اور وہ صاف نہیں ہو رہا تو اگر بتی کا چُورا کر کے اس جگہ پر ڈال دیں اور خوب رگڑیں، اس سے نشان بھی ختم ہوگا اور ٹائل بھی صاف ہو جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: کچن میں چاک رکھنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جانیے
اس طرح دیواروں پر پڑنے والے نشانات بھی ختم ہو جائیں گے اور اگر واشنگ پاؤڈر کے ساتھ مکس ک رکے نالیوں میں ڈال دیں تو ان کا کچرا بھی صاف ہو جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News