Advertisement
Advertisement
Advertisement

وہ 6 پودے کونسے ہیں جنہیں گھر میں رکھنے سے مچھر نہیں آتے؟

Now Reading:

وہ 6 پودے کونسے ہیں جنہیں گھر میں رکھنے سے مچھر نہیں آتے؟

مچھروں کو دنیا کا سب سے قاتل جاندار سمجھا جاتا ہے کیونکہ ان کی پھیلائی ہوئی بیماریوں سے ہر سال لاکھوں افراد ہلاک ہو جاتے ہیں۔

تو آج ہم آپکو بتائیں گے کہ وہ کونسے 6 پودے ہیں جنہیں گھر میں رکھنے سے مچھر نہیں آتے۔

لیونڈر

لیونڈر کا پودا اگر گھر میں لگا لیا جائے تو آپ مچھروں سے محفوظ رہ سکتے ہیں، اس کی مخصوص مہک سے مچھر کوسوں دور بھاگتے ہیں۔

فوٹو: فائل

Advertisement

 اگر آپ لیونڈر کے تیل کے قطرے ہاتھ پر لگائیں اور باہر جائیں تو وہاں بھی مچھر آپ کے پاس نہیں آئیں گے۔

سنبل بری

سنبل بری  nepetalactone نامی پیدا کرتا ہے جو کسی مچھر مارنے کے لیے استعمال ہونے والے کسی بھی مہنگے اسپرے سے زیادہ بہتر ہے۔

فوٹو: فائل

یہ دیگر کیڑے مکوڑوں کو بھی گھر میں نہیں آنے دیتا۔

تلسی

Advertisement

تلسی کا پودا ایک قدرتی مچھر مار ہے کیونکہ اڑنے والے قاتل اس کی مخصوص مہک برداشت نہیں کر سکتے۔

فوٹو: فائل

تلسی اگنے میں آسان ہے، آپ اس کے پتے توڑ کر اپنی جلد پر رگڑ سکتے ہیں ، اس سے مچھر آپ کے قریب نہیں آئیں گے اور آپ کئی بیماریوں سے محفوظ رہیں گے۔

گیندا

گیندا بھی مچھروں کو بھگانے کے لیے بہترین ہے۔

فوٹو: فائل

Advertisement

اس کی مہک جہاں انسانوں کو اچھی لگتی ہے وہیں مچھروں کو یہ ناگوار گزرتی ہے۔

سٹرونیلا

سٹرونیلا کا پودا بھی مچھروں کو گھر یا کسی بھی جگہ سے دور رکھنے میں معاون ہے۔

فوٹو: فائل

بہت سے کیڑے مارنے کی ادویات اور اسپرے میں اس کا تیل استعمال کیا جاتا ہے۔

Advertisement

لیمن بام

لیمن بام نامی پودے کے پتوں کی لیموں جیسی مہک مچھروں کو پسند نہیں ہوتی، لہٰذا یہ ہی وجہ ہے کہ مچھر ان پودوں پر لگے ایریا سے دور رہتے ہیں۔

فوٹو: فائل

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر