Advertisement
Advertisement
Advertisement

آپ کے ہاتھوں کی بند مٹھی میں آپ کی زندگی کے کیا راز پوشیدہ ہیں؟ جانیں

Now Reading:

آپ کے ہاتھوں کی بند مٹھی میں آپ کی زندگی کے کیا راز پوشیدہ ہیں؟ جانیں

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ آپ کے ہاتھوں کی بند مٹھی میں آپ کی زندگی کے کیا راز پوشیدہ ہیں۔

مٹھی بند کرتے ہوئے انگوٹھے کو اوپر رکھنے والے

آپ ایک بہت ہی توانائی سے بھر پور انسان ہیں اور ہر وقت کچھ نہ کچھ نیا جاننے کی کوشش میں رہتے ہیں۔

نیکی آپ کی فطرت کا حصہ ہے اور آپ برائیوں سے اور گناہوں سے دور رہنا پسند کرتے ہیں۔

image

Advertisement

آپ بہت ہمدرد فطرت کے حامل ہیں اور دوسروں کی عزت کر کے عزت حاصل کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔

آپ کی موجودگی ماحول میں ایک توانائی پیدا کر دیتی ہے اور لوگ آپ کی زيرِ تحت کام کرنا پسند کرتے ہیں۔

انگوٹھا اندر کر کے مٹھی بند کرنے والے لوگ

آپ مزاج کے اعتبار سے قدرے سخت ہیں اصولوں پر کسی قسم کا سمجھوتہ کرنا پسند نہیں کرتے ہیں۔

آپ لوگوں میں جلد گھلنے ملنے کے قائل نہیں ہوتے ہیں اور لوگ آپ کے سخت مزاج کو دیکھتے ہوئے آپ سے دور رہنا پسند کرتے ہیں جبکہ حقیقی معنوں میں آپ اندر سے بہت نرم فطرت کے حامل شخص ہیں۔

image

Advertisement

آپ کو مسائل کی تہہ تک جا کر ان کے حل کرنے کی صلاحیت حاصل ہے جس کے سبب آپ ایک بہترین منتظم کے طور پر کام کر سکتے ہیں۔

اس کے علاوہ آپ کے اندر یہ صلاحیت بھی موجود ہے کہ آپ لوگوں کو بہت اچھی طرح پہچان لیتے ہیں۔

انگوٹھا سائڈ پر رکھ کر مٹھی بند کرنے والے لوگ

آپ اپنے کام سے کام رکھنے والے انسان ہیں، آپ بہت عملی اور اپنے اوپر یقین رکھنے والے انسان ہیں۔

آپ کامیابی کے لیے دوسروں کو سہارا بنانے کے بجائے خود پر یقین رکھتے ہیں، اگرچہ آپ اکثر کام صرف ناکام ہونے کے خوف سے کرنے سے رک جاتے ہیں۔

image

Advertisement

آپ ہمدرد ہیں اور دوستوں کے لیے کسی قسم کی قربانی سے بھی گریز نہیں کرتے ہیں۔

اس کے علاوہ آپ صرف اپنے قریبی لوگوں کے علاوہ کسی اور پر یقین نہیں رکھتے ہیں۔

مٹھی بند کرتے ہوئے انگوٹھے کو اوپر کی جانب رکھنے والے لوگ

ایسے لوگ جب مٹھی بند کرتے ہیں تو ان کے انگوٹھے کا رخ اوپر کی جانب ہوتا ہے یعنی بالکل سیدھا نہیں ہوتا ہے ایسے لوگ تخیلاتی صلاحیتوں سے مالا مال ہوتے ہیں اور بیک وقت کئی آئيڈیاز ان کے دماغ میں چل رہے ہوتے ہیں جن کی مدد سے یہ لوگ ناممکن کو بھی ممکن بنا لیتے ہیں۔

image

یہ لوگ سیر و تفریح کے شوقین ہوتے ہیں اور ان کو ہر روز نئی چیزوں کو ڈھونڈنے کا شوق ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر