Advertisement
Advertisement
Advertisement

شدید گرمی میں گھر کو ٹھنڈا رکھنے کے دلچسپ اور آسان طریقے

Now Reading:

شدید گرمی میں گھر کو ٹھنڈا رکھنے کے دلچسپ اور آسان طریقے

آج ہم آپکو شدید گرمی میں گھر کو ٹھنڈا رکھنے کے دلچسپ اور آسان طریقے بتائیں گے۔

ایک طریقہ یہ ہے کہ آپ کے گھر میں موجود اسٹینڈ فین ہی آپ کی مدد کر سکتا ہے، اس کام کے لیے آپ کو برف، دو پلاسٹک کی بوتلز کی بھی ضرور پڑے گی۔

سب سے پہلے 2 بوتلیں لیں اور ان کے نیچے کے حصے کو کاٹ کر الگ کر دیں، کچھ اس طرح کہ نچلا حصہ بوتل کا ڈھکن بن جائے اور پھر اسی پلاسٹک کی بوتلوں میں گرم سلاخ یا کیل کی مدد سے سوراخ کریں، سوراخ کچھ اس طرح کریں کہ ایک سیدھی لائن میں ہی سارے ہوں۔

اس کے بعد فین کی اگلی جالی کو ہٹا کر اور مضبوط تار لے کر بوتل کو فین کی پچھلی جالی سے کچھ اس طرح باندھیں کہ پنکھے کے پچھلے حصے پر یہ بوتل بندھ جائیں۔

اس کے بعد اگلی جالی لگا دیں اور پھر بوتلوں میں برف کو ڈال دیں، جب آپ برف کو ڈالیں گے اور پنکھا چلائیں گے، تو پنکھے سے ٹھنڈی ہوا نکلے گی، جو کہ کمرے کو ٹھنڈا رکھنے میں مدد کر سکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر