Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرفیوم کی خوشبو کو دیر تک برقرار رکھنا بہت آسان

Now Reading:

پرفیوم کی خوشبو کو دیر تک برقرار رکھنا بہت آسان

پرفیوم کی خوشبو کو دیر تک برقرار رکھنا بہت آسان

آج ہم آپکو پرفیوم کی خوشبو کو دیر تک برقرار رکھنے کے چند طریقے بتائیں گے۔

پرفیوم نہانے کے بعد لگائیں

نہانے کے بعد لگائے جانے والے پرفیوم کی خوشبو طویل وقت تک قائم رہتی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ صاف جلد ملنے پر پرفیوم بہترین انداز میں کام کرسکتا ہے لیکن اس بات کو یقینی بنائیں کہ پرفیوم لگانے سے قبل آپ کا جسم مکمل طور پر خشک ہو۔

پرفیوم کن حصوں پر لگانا چاہیے؟

پرفیوم کے چھڑکاؤ کے لیے جسم کے درست حصوں کا انتخاب سب سے اہم ہے۔ خوشبو کو طویل مدت تک قائم رکھنے کے لیے اس کا چھڑکاؤ کلائی، کہنی، گردن، سینے، گھٹنوں کے پیچھے اور ٹخنوں پر کریں۔

Advertisement

جیلی اور موئسچرائزر کا استعمال

جسم کے حصوں پر اگر پرفیوم کے چھڑکاؤ سے قبل جیلی یا موئسچرائزر لگا لیا جائے تو بھی آپ کے پرفیوم کی خوشبو طویل وقت تک قائم رہے گی۔

کلائی پر پرفیوم لگا کر رگڑنا

اکثر افراد پرفیوم کا چھڑکاؤ کلائی پر کرتے ہیں اور اس کے بعد اسے رگڑنے لگتے ہیں لیکن وہ یہ نہیں جانتے ہیں ان کے اس عمل سے پرفیوم کی خوشبو بہت کم وقت میں ہی غائب ہوجاتی ہے۔

آپ کو چاہیے کہ کلائی پر پرفیوم لگانے کے بعد انہیں ایسے ہی چھوڑ دیں خوشبو خود ہی پھیل جائے گی۔

کپڑوں پر پرفیوم کا چھڑکاؤ

Advertisement

چند ٹشو پیپرز پر تھوڑا پرفیوم چھڑک کر ایسے الماری میں ایسے کپڑوں کے درمیان رکھ دیں جنہیں آپ عام استعمال کرتے ہیں۔

ٹشو پیپر ان تمام کپڑوں میں ہلکے درجے کی خوشبوں منتقل کردے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر