Advertisement
Advertisement
Advertisement

چھپکلیوں کو گھر سے دور رکھنے کے بہترین طریقے

Now Reading:

چھپکلیوں کو گھر سے دور رکھنے کے بہترین طریقے

آج ہم آپکو چھپکلیوں کو گھر سے دور رکھنے کے بہترین طریقے بتائیں گے۔

انڈوں کے چھلکوں سے مدد لیں

یہ بہت مؤثر اور سستا طریقہ ہے جس سے چھپکلیوں کو ڈرا کر گھر سے بھگانا ممکن ہے۔

چھپکلیوں کو گھر سے بھگانے کے لیے انڈوں کے چھلکے مختلف مقامات جیسے کچن یا دیگر جگہ رکھ دیں۔

کافی

Advertisement

کافی کے چورے اور تمباکو پاؤڈر کو گیلا کر کے آپس میں ملا کر ہاتھ سے چھوٹی گیند بنالیں اور ان کے ایک سرے میں ٹوتھ پک لگادیں۔

اس گیند کو اس جگہ رکھ دیں جہاں چھپکلیاں اکثر نظر آتی ہیں۔

اس کو کھانے سے چھپکلیاں مر جائیں گی۔

لہسن

لہسن کی تیز بو صرف انسانوں کو ہی ناپسند نہیں ہوتی بلکہ یہ چھپکلیوں کو بھی گھر سے دور رکھتی ہے۔

اس کے لیے لہسن کے ٹکڑوں کو گھر سے باہر ایسی جگہ پر رکھ دیں جہاں سے چھپکلیوں کے اندر آنے کا امکان ہوتا ہے، جس کے بعد وہ گھر میں داخل نہیں ہوں گی۔

Advertisement

پیاز

پیاز بھی چھپکلیوں کو گھر سے دور رکھنے میں مدد فراہم کر سکتی ہے۔

اس کے لیے پیاز کو آدھا کاٹ کر اس جگہ پر رکھ دیں جہاں چھپکلیاں اکثر چھپتی ہوں اور بس۔

سرخ مرچوں کا اسپرے

سرخ مرچ اور پانی کو ملا کر اسپرے بوتل میں ڈال لیں اور اس سیال کو گھر میں مختلف جگہوں جیسے فریج کے نیچے، فرنیچر کے پیچھے یا دیواروں پر اسپرے کریں۔

درحقیقت ہر اس جگہ اسپرے کریں جہاں چھپکلیاں نظر آئی تھیں، اس اسپرے کا محلول چھپکلیوں میں خارش کا احساس پیدا کرکے انہیں گھر سے دور بھگا دے گا۔

Advertisement

کافور

کافور کی گولیوں کو فریج، سنک یا چولہے کے نیچے رکھ دیں، اس سے چھپکلیاں گھر سے غائب ہو جائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر