Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیٹ جی پی ٹی شادی بھی کروانے لگا

Now Reading:

چیٹ جی پی ٹی شادی بھی کروانے لگا

 امریکا میں ایک نوجوان جوڑے کو جب شادی کرانے والا پادری دستیاب نہ ہوا تو مصنوعی ذہانت کے مشہور پروگرام چیٹ جی پی ٹی نے ان کی شادی کروادی۔

اوپن اے آئی کی جانب سے تیارکردہ چیٹ جی پی ٹی نے چند روز قبل ریس وائنچ اور ڈیٹن ٹروؤٹ کی شادی کی تمام رسوم کو باآوازانداز میں پڑھا۔

واضح رہے کہ میاں اور بیوی کا تعلق کولاراڈو سے تھا جہاں شادی کی تقریبات کے لیے لائسینس یا سند کی ضرورت نہیں ہوتی۔ تاہم دلہن کے والد اسٹیفن وائنچ نے سادہ اور آسان حل پر زور دیا۔

چیٹ جی پی ٹی پروگرام پہلے تو ہچکچاتا رہا۔ اس نے کہا کہ ’اس کے پاس نہ ہی آنکھیں ہیں، نہ جسم ہے اور وہ باضابطہ طور پر کسی کو شادی کا اجازت نہیں دے سکتا کیونکہ یہ اس کے دائرہ اختیار سے باہر ہے۔

لیکن اصرار جاری رہا اور چیٹ بوٹ کو دلہا اور دلہن کی تمام تفصیلات بھی فراہم کی گئیں۔ اس کے بعد نہ صرف اس نے شادی کے الفاظ بولے بلکہ دونوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر