
آج ہم آپکو بتائیں گے کہ پنکھے میں موجود یہ خفیہ بٹن کیا کام کرتا ہے۔
شاید آپ نے پنکھا لگاتے ہوئے یا اس کی صفائی کرتے ہوئے غور کیا ہو کہ اس کے درمیانی حصے میں ایک بٹن موجود ہوتا ہے۔
یہ بٹن روز استعمال نہیں کیا جاتا، البتہ یہ بہت کام کی چیز ہے جس سے آپ ہر موسم میں اس کی مناسب سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
عام طور پر پنکھا کلاک وائز چلتا ہے اور ہوا پیدا کر کے کمرے میں پھینکتا ہے لیکن اگر اس بٹن کو دبا دیا جائے تو پنکھا اینٹی کلاک وائز چلنے لگے گا اور کمرے کی ہوا باہر پھینک دے گا۔
واضح رہے کہ یہ طریقہ سردیوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News