Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہاتھ کی چھوٹی انگلی کی لمبائی دیکھیں اور اپنی شخصیت کے بارے میں دلچسپ حقائق جانیے

Now Reading:

ہاتھ کی چھوٹی انگلی کی لمبائی دیکھیں اور اپنی شخصیت کے بارے میں دلچسپ حقائق جانیے

مذکورہ تصویر میں ہاتھ کی چھوٹی انگلی کی لمبائی دیکھیں اور اپنی شخصیت کے بارے میں دلچسپ حقائق جان لیں۔

تصویر میں موجود نمبر 1 کی طرح کی انگلی

اگر آپ کی چھوٹی انگلی اس پہلے نمبر والی تصویر کی طرح ہے تو اس کا مطلب آپ اپنے آپ میں رہنے والے انسان ہیں، آپ اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے کچھ بھی کرسکتے ہیں اور حد سے تجاوز کرنے سے بھی گریز نہیں کریں گے۔

اسکری شاٹ

ان افراد کے لیے جسمانی ورزش کرنا یا کسی قسم کے کھیل میں حصہ لینا کے لیے بہترین ثابت ہوسکتا ہے۔

Advertisement

تصویر میں موجود نمبر 2 کی طرح کی انگلی

اگر آپ کی چھوٹی انگلی کی لمبائی تصویر میں موجود نمبر دو والے ہاتھ کی طرح ہے تو آپ پیدائشی طور پر ایک لیڈر ہیں، یعنی آپ کو لوگوں کو ہینڈل اور مینج کرنا بہت اچھی طرح آتا ہے۔

اسکری شاٹ

آپ اپنے ساتھ والوں کو ہمیشہ مثبت انرجی ہی دیتے ہیں، ان افراد کو نئے لوگوں سے ملنے کا کافی شوق ہوتا ہے اور وہ اس سے ہی آرام دہ محسوس کرتے ہیں۔

تصویر میں موجود نمبر تین کی طرح کی انگلی

اگر آپ کے ہاتھ کی چوتھی انگلی تیسری سے کافی چھوٹی ہے تو اس کا مطلب آپ ایک رحم دل انسان ہیں جنہیں ہر وقت خود سے زیادہ دوسروں کی فکر ہوتی ہے۔

Advertisement

اسکری شاٹ

آپ لوگ جذبات سے بھرپور انسان ہوتے ہیں، آپ کے اندر ایک خصوصی صلاحیت ہوتی ہے کہ آپ دوسروں کی خامیاں دیکھ لیتے ہیں جو کبھی کبھی مشکلات میں بھی ڈال دیتی ہے۔

یہ افراد ہمیشہ دوسروں کی مدد کے لیے تیار رہتے ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر