آج ہم آپکو بتائیں گے کہ بستر کے نیچے سادے پانی کا گلاس کیوں رکھنا چاہیے۔
سونے سے پہلے بستر کے نیچے ایک سادے پانی سے بھرا ہوا گلاس ضرور رکھیں۔ اگر نیچے رکھنا ممکن نہیں ہو تو آس پاس کسی ٹیبل پر رکھ دیں۔
یاد رہے کہ یہ پانی پینا ہر گز نہیں ہے نہ ہی اس پر کوئی ڈھکن لگانا ہے۔
سونے سے پہلے پانی کا گلاس قریب رکھ کر چند منٹ گہری سانسیں لیں اور سو جائیں۔ صبح اٹھ کر پانی پھینک دیں۔
اس عمل سے پانی آبی بخارات بن کر سانس کے ذریعے آپ کے جسم کو نمی اور دماغ کو سکون بخشتا ہے جبکہ اس سے دماغ کو تازہ آکسیجن ملتی ہے۔
صبح اٹھ کر پانی کے گلاس میں بلبلے دیکھیں تو سمجھ جائیں آپ کے دماغ کا سارا تناؤ اس گلاس میں جذب ہوچکا ہے کیونکہ پانی کا گلاس تمام منفی عناصر اپنے اندر جذب کرلیتا ہے اور آپ خود کو ہلکا پھلکا اور انتہائی پرسکون محسوس کرنے لگتے ہیں۔
اس طریقے کار سے وہ لوگ فائدہ اٹھا سکتے ہیں جو نیند کی کمی کا شکار ہیں اس کے علاوہ ذہنی تناؤ اور ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کے لئے بھی یہ طریقہ کار فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News