
مسافروں سے بھری بس پر ہاتھی کا دھاوا، چونکا دینے والی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کئی ویڈیوز موجود ہیں جو ہاتھیوں اور انسانوں کے درمیان دلچسپ تعلق کو ظاہر کرتی ہیں۔
حال ہی میں ٹوئٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہوتی ہوئی نظر آرہی ہے جس میں ایک جنگلی ہاتھی کو مسافروں سے بھری بس پر حملہ کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔
بھارت کے شہر کرناٹک میں مسافروں سے بھری بس ر ہاتھی کے حملہ کرنے کی ویڈیو ٹوئٹر پر وائرل ہو گئی ہے۔
AdvertisementWhen the tusker decided to check out passengers in the bus, everyone led by the bus driver displayed nerves of steel, a great sense of calm and understanding and everything went off well. Video – in Karnataka. Shared by a friend. #coexistence #peopleforelephants pic.twitter.com/OJG4uPRvoi
— Supriya Sahu IAS (@supriyasahuias) July 24, 2023
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ہاتھی ایک جنگل سے دوسرے جنگل میں جانے کے لیے سڑک عبور کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ تاہم، یہ اپنا ارادہ بدلتا ہے اور بس کی طرف بڑھتا ہوا دیکھائی دیتا ہے۔
اس دوران مسافر اپنا سکون برقرار رکھتے ہیں جبکہ ہاتھی بغیر کوئی نقصان کئے گزر جاتا ہے۔ بعد میں مسافروں کو بس سے ہاتھی کی ویڈیو بناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News