Advertisement
Advertisement
Advertisement

انڈوں سے اب صرف مادہ چوزوں کا نکلنا ممکن

Now Reading:

انڈوں سے اب صرف مادہ چوزوں کا نکلنا ممکن

پولٹری فارمرز ہر سال محض ایک دن کے 7 ارب نر چوزوں کو مار ڈالتے ہیں کیونکہ وہ انڈے نہیں دے سکتے اور گوشت کے لیے نامناسب نسل کے ہوتے ہیں۔ تاہم سائنسدانوں نے اس کا حل ڈھونڈ نکالا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی ایک لیبارٹری نے تمام انڈوں سے مادہ چوزے نکالنے کی ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہے جسے وہ ہر سال اربوں نر چوزوں کو مارنے کے عالمی مسئلے کا حل گردانتے ہیں اور جانوروں کی فلاح و بہبود قرار دیتے ہیں۔

اسرائیلی محقق سینامون نے کہا کہ عام طور پر نر چوزوں کو مارنے کا جو طریقہ اختیار کیا جاتا ہے، ان میں ڈبونا، دم گھٹنے یا بجلی کے جھٹکے شامل ہوتے ہیں جبکہ کچھ ممالک میں چوزوں کو مکمل طریقے سے مارنے کی زحمت بھی نہیں کی جاتی۔

سینامون نے بتایا کہ ان کی ٹیم نے جنس سے منسلک ایک نیا جینیاتی جُز تیار کیا ہے جو انڈے دینے کے فوراً بعد مردانہ جنین کی نشوونما کو روک دیتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم یہ انڈے لیتے ہیں اور نیلی روشنی کا استعمال کرتے ہوئے انڈوں میں جینیاتی جُز کو فعال کرتے ہیں جس کی وجہ سے نر چوزوں کی نشوونما فوری طور پر رک جاتی ہے۔

Advertisement

مادہ چوزوں میں مخصوص جین نہیں ہوتے اور وہ مکمل طور پر اس سے غیر موثر رہتی ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ جو انڈے نہیں ٹوٹتے، انہیں دوسرے مقاصد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے جیسے کہ جانوروں کی خوراک وغیرہ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر