Advertisement
Advertisement
Advertisement

میکسیکو کے میئر نے مادہ مگر مچھ سے شادی کرلی

Now Reading:

میکسیکو کے میئر نے مادہ مگر مچھ سے شادی کرلی

جنوبی میکسیکو کے ایک میئر نے اپنے شہر کے لوگوں کی خوشحالی کے لیے قدیم روایت کے تحت مادہ مگرمچھ سے شادی کرلی۔

سان پیڈرو نامی ٹاؤن کے میئر وکٹر ہیوگو سوسا نے ایلیسیا ایڈریانا نامی مادہ مگرمچھ سے شادی کی۔ شادی میں روایتی رسومات کا اہتمام بھی کیا گیا اور میئر نے ’شہزادی‘ کہلائی جانے والی مادہ مگرمچھ سے وفاداری کی قسم بھی کھائی۔

انہوں نے روایتی جملے ادا کیے کہ ’ہم ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں اور میں یہ ذمہ داری قبول کرتا ہوں، ہم محبت کے بغیر شادی نہیں کرسکتے اور میں شہزادی سے شادی کا اعلان کرتا ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ شادی میرے لوگوں کے لیے خوشحالی کا باعث بنے گی اور اس قدیم روایت کو زندہ رکھنے کےلیے میں بہت خوش ہوں۔

شادی کی تقریب سے پہلے مادہ مگرمچھ کو گھر گھر لے جایا گیا تاکہ مقامی باشندے اسے اپنی بانہوں میں لے کر ناچ سکیں۔ مادہ مگرمچھ کو روایتی انداز میں دلہن بنایا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر