Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کی سب سے خوبصورت اور مہنگی ترین ’نیلور نسل‘ نامی گائے!

Now Reading:

دنیا کی سب سے خوبصورت اور مہنگی ترین ’نیلور نسل‘ نامی گائے!

دنیا کی سب سے مہنگی ترین خوبصورت گائے کا تعلق برازیل سے ہے، نیلور نسل کی سیکڑوں گائے برازیل میں پائی جاتی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں برازیل کے شہر ارآندو میں اعلیٰ نسل کی گائے کی 4.3 ملین ڈالرز میں فروخت ہوئی ہے۔

نیلور نسل کی اس گائے کا نام آندھرا پردیش کے ضلع نیلور کے نام پر رکھا گیا ہے جہاں سے اس نسل کو برازیل لایا گیا ہے، اس کے بعد اس گائے کی بریڈ دنیا کے دیگر حصوں میں بھی منتقل ہوئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیلور نسل کے مہنگے ہونے کی وجہ اس گائے کی  غیرمعمولی خصوصیات ہیں، اس نسل کے چمکدار سفید بال، ڈھیلی جلد اور کندھوں پر بڑے بڑے کوہان ہوتے ہیں۔

نیلور نسل کی گائے زیادہ درجہ حرارت میں آسانی سے خود کو ڈھال لیتی ہے اور اس میں ان کے سفید بال اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

Advertisement

ان کے بال سورج کی روشنی کو منعکس کرتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں گرمی محسوس نہیں ہوتی۔

علاوہ ازیں ان میں بہت سے انفیکشن کے خلاف مزاحمت کی قدرتی صلاحیت بھی موجود ہوتی ہے، یہی نہیں بلکہ ان کی سخت جِلد کی وجہ سے خون چوسنے والے کیڑے بھی اِنہیں نقصان نہیں پہنچا سکتے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر