Advertisement
Advertisement
Advertisement

بجلی کے بل میں کمی لانے کے وہ آسان طریقے جن سے آپ ہزاروں روپے کی بچت کرسکتے ہیں

Now Reading:

بجلی کے بل میں کمی لانے کے وہ آسان طریقے جن سے آپ ہزاروں روپے کی بچت کرسکتے ہیں

آج ہم آپکو بجلی کے بل میں کمی لانے کے چند آسان طریقے بتائیں گے۔

انرجی سیورز

عام بلب کی جگہ ایل ای ڈی لائٹس یا انرجی سیور استعمال کریں۔

یہ تھوڑے مہنگے ہوتے ہیں لیکن بجلی کی بچت کرتے ہیں اور پائیدار بھی ہوتے ہیں۔

سوئچ بند کردیں

Advertisement

عام طور پر لوگ ٹی وی اور اے سی کو ریموٹ سے بند کردیتے ہیں جبکہ ان کا سوئچ آن رہتا ہے۔

اس سے نہ صرف بجلی ضائع ہوتی ہے بلکہ اپلائنسز کے پھٹنے اور خراب ہونے کا خدشہ بھی رہتا ہے۔

اے سی 26 پر چلائیں

اے سی کا ایک درجہ کم کرنے سے 6 فیصد بجلی کی بچت ہوتی ہے۔

ماہرین 26 ہر چلانے کی تجویز دیتے ہیں۔ اس کے علاوہ مسلسل اے سی چلانے کے بجائے وقفہ دیں۔

فریج کی جگہ

Advertisement

فریج کو ایسی جگہ رکھیں جہاں گرمی اور تیز روشنی یا دھوپ نہ آتی ہو۔

ان سے فریج کی باڈی خراب ہوتی ہے بلکہ چیزیں ٹھنڈی کرنے کے لیے فریج کو زیادہ بجلی بھی استعمال کرنی پڑتی ہے۔

پیک آورز

شام 7 سے رات 11 تک پیک آورز ہوتے ہیں، اس دوران فریج، استری، موٹر اور اے سی بند رکھیں صرف ایک دو انرجی سیور اور پنکھا چلائیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر