مصر میں ایک 22 سالہ نوجوان اپنی منگنی کی تقریب کے دوران اچانک انتقال کرگیا۔
رپورٹ کے مطابق مصر کے شمال مشرق میں واقع پورٹ سعید گورنری میں ایک منگنی کی تقریب منعقد ہوئی جو کہ نوجوان صہیب خالد کی تھی۔
تقریب کے دوران صہیب اپنی منگیتر کے ساتھ رقص کے دوران کے اچانک گر گیا۔
صہیب گرا تو اسے فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے اس کی موت کی تصدیق کی۔
طبی معائنے کے مطابق موت کی وجہ اچانک حرکت قلب بند ہونا تھا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News