آج ہم آپ کی ملاقات ایک 89 سالہ ایسی خاتون سے کروا رہے ہیں جو ہمت اور حوصلے کی اعلی مثال ہیں۔
مصر کی اس باہمت خاتون کا نام حجہ عزیزہ ہے اور مقامی لوگ انھیں اتنی عمر ہونے کے باوجود سڑکوں اور گلیوں میں سبزیاں بیچتا دیکھ کر ان کی ہمت کی داد دیتے ہیں۔
عمر رسیدہ خاتون کا کہنا ہے کہ وہ صبح 5 بجے اٹھ کر نماز پڑھتی ہیں ، جس کے بعد وہ روزی روٹی کمانے نکل کھڑی ہوتی ہیں، سب سے پہلے وہ سبزیاں خریدنے کے لیے ہول سیلر کے پاس جاتی ہیں جب کہ گزرے 65 سالوں میں وہ ایسا ہی کرتی آئی ہیں۔
ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں اور صارفین ان کی ہمت اور محنت کے جذبے کی تعریف کررہے ہیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
