Advertisement
Advertisement
Advertisement

لیپ ٹاپ کی بیٹری کو خراب ہونے سے بچانے کے لئے یہ طریقے آزمائیں

Now Reading:

لیپ ٹاپ کی بیٹری کو خراب ہونے سے بچانے کے لئے یہ طریقے آزمائیں

لیپ ٹاپ کی بیٹری کو خراب ہونے سے بچانے کے لئے یہ طریقے آزمائیں

آج ہم آپکو لیپ ٹاپ کی بیٹری کو خراب ہونے سے بچانے کے چند طریقے بتائیں گے۔

اپنی میک بُک بند کردیں

کوئی بھی کام نہ ہونے کی صورت میں اپنے میک بُک کو بند رکھیں۔

سارا سارا وقت اسے کھلا رکھنا اس کی بیٹری کو جلدی ختم بھی کرتا ہے اور اس کی بیٹری متاثر بھی ہوتی ہے۔

بیٹری کی سیٹنگز کو ایڈجسٹ کریں

Advertisement

آپ اپنے میک بُک میں آپٹمائزڈ بیٹری چارجنگ کا آپشن آن رکھیں تاکہ چارجنگ کے دوران اس کی بیٹری کو خراب ہونے سے بچنے میں مدد مل سکے۔

ڈسپلے سیٹنگز کو ایڈجسٹ کریں

آپ اپنے میک بُک پر ڈسپلے سیٹنگز کو اس طرح ایڈجسٹ کریں کہ استعمال نہ ہونے کی صورت میں یہ فوراً بند ہو جائے اور بیٹری کی اینرجی بچائی جا سکے۔

برائٹنیس کم کریں

زیادہ برائٹنیس بہت تیزی سے بیٹری کو ختم کرتی ہے لہذا اپنے میک بُک پر روشنی کو تھوڑا کم رکھ کے استعمال کرنا آپ کی آںکھوں کی بینائی کو متاثر نہیں کرے گا۔

غیر ضروری ایپس بند کردیں

Advertisement

جب آپ کوئی ایپ استعمال نہیں کررہے ہیں تو اس کو بند کرنے کی عادت ڈالیں۔

کچھ ایپس بیک گراؤنڈ میں چلتی ہیں اور آپ کی بیٹری کو خراب کرتی ہیں۔

سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کریں

اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کے پاس ہر وقت تازہ ترین سافٹ ویئراپ ڈیٹ رہے۔

اپنے میک بُک کو پرانے سافٹ ویئر پر چلانے سے اس کی بیٹری تیزی سے استعمال ہوگی اس لیے آپ کو سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت پڑتی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر