Advertisement
Advertisement
Advertisement

درختوں پر سفید پینٹ کیوں کیا جاتا ہے؟ وجہ حیران کُن

Now Reading:

درختوں پر سفید پینٹ کیوں کیا جاتا ہے؟ وجہ حیران کُن

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ درختوں پر سفید پینٹ کیوں کیا جاتا ہے۔

درختوں کو رنگنے کے لیے چونے کا استعمال کیا جاتا ہے اور ایسا کرنے سے چونا درخت کے ہر نچلے حصے تک پہنچ جاتا ہے۔

اس کی وجہ سے درختوں کو کیڑوں یا دیمک سے تحفظ ملتا ہے جبکہ ان کی عمر میں اضافہ ہو جاتا ہے۔

چونے کے باعث درخت کی اوپری سطح کو تحفظ ملتا ہے اور چھال آسانی سے ٹوٹتی نہیں۔

درخت پر سفید پینٹ کے استعمال کا ایک اور فائدہ بھی کارنیل یونیورسٹی کے ماہرین نے بتایا ہے۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ سفید رنگ سے درخت کی جڑوں کو سورج کی شعاعوں سے پہنچنے والے نقصان سے تحفظ ملتا ہے جبکہ کچھ ممالک میں تو اسے روڈ سائن کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

ان ممالک میں ایسی سڑکوں کے کناروں پر درختوں پر سفید پینٹ کا استعمال کیا جاتا ہے جہاں اسٹریٹ لائٹ نہیں ہوتی۔

تو جب گاڑی کی روشنی درخت پر پڑتی ہے تو درخت کی واضح نشاندہی ہو جاتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر