Advertisement
Advertisement
Advertisement

چھوٹے فریج کے اندر کس طرح بڑی جگہ بنائی جاسکتی ہے؟

Now Reading:

چھوٹے فریج کے اندر کس طرح بڑی جگہ بنائی جاسکتی ہے؟

چھوٹے فریج کے اندر کس طرح بڑی جگہ بنائی جاسکتی ہے؟

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ چھوٹے فریج کے اندر کس طرح بڑی جگہ بنائی جاسکتی ہے۔

فریج میں ایک ایسا ڈبہ رکھیں جس میں وہ تمام اشیاء رکھی جائیں جن کی ایکسپائری ڈیٹ قریب آچکی ہے یا جو جلدی خراب ہوسکتی ہیں۔

کیونکہ اکثر فریج میں کچھ چیزیں رکھے رکھے پیچھے چلی جاتی ہیں اور ان کا پتہ تب چلتا ہے جب ان کی ایکسپائری ڈیٹ گزر چکی ہوتی ہے۔

فریج کی دراز چیزیں رکھنے کی وجہ سے گندا ہوجاتی ہے اور وہ دراز اتنی بڑی ہوتی ہے کہ بار بار نکال کر دھونا ممکن نہیں ہوتا اور ہر ہفتے تمام چیزیں باہر نکال کر فریج کی تفصیلی صفائی کرنا ممکن نہیں ہے کیونکہ تمام اشیاء خراب ہونے کا خدشہ ہوتا ہے۔

تو فریج کی دراز کو ہمیشہ صاف رکھنے کے لئے ضروری ہے کہ سامان رکھنے سے پہلے دراز میں ٹشو پیپر کی بہت ساری تہیں بچھا دیں اور ہر ہفتے صرف ٹشو پیپر بدل کر دراز کو اچھی طرح پونچھ لیں اس سے دراز لمبے عرصے تک صاف رہی گی۔

Advertisement

اب آتے ہیں فریج کے دروازے پر، یہ ایسی جگہ ہے جہاں فریج کی ٹھنڈک سب سے کم ہوتی ہے۔

یہ حصہ مکھن، جام، ساسز اور مصالحہ جات رکھنے کے لئے بہترین جگہ ہے اور اس جگہ شیشے کی بوتلیں رکھنے سے ان کے گرنے کا خدشہ بھی نہیں رہتا۔

فریج میں ایک جیسی اشیاء کو ایک ساتھ رکھنے کی کوشش کریں اور اس مقصد کے لئے شیشے یا پلاسٹک کے ڈبے اور جار خریں اور ان پر لیبل لگا دیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر