Advertisement
Advertisement
Advertisement

مشین کی سوئی بار بار ٹوٹنے سے پریشان ہیں تو یہ آسان طریقہ آزمائیں!

Now Reading:

مشین کی سوئی بار بار ٹوٹنے سے پریشان ہیں تو یہ آسان طریقہ آزمائیں!

مشین کا استعمال ہر گھر میں ہوتا ہے اور اکثر مشین میں چھوٹی چھوٹی خرابیاں بھی ہوتی رہتی ہیں۔

ان خرابیوں کو صحیح کروانے کیلئے کسی کاریگر کو بلانا پڑتا ہے یا کسی دکان پر لے کر جانا پڑتا ہے۔

تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ گھر میں کیسے مشین کو ٹھیک کر سکتے ہیں۔

مشین جب دھاگہ بار بار توڑے تو ایک طریقہ یہ ہوتا ہے کہ دھاگے کو ایک سرے سے مشین کے آئل میں بھگو دیں اور کچھ دیر خالی مشین چلائیں پھر دھاگہ ڈالیں اور چلائیں تو یہ مسئلہ حل ہو جاتا ہے۔

مشین کی سوئی بار بار ٹوٹتی ہے تو اس میں فکس ایم این کی سوئیاں لگائی جائیں تاکہ سلنگا بھی نہ پڑے او کپڑے میں سلائی اکھٹی بھی نہ ہو۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر