امریکی شخص نے داڑھی میں ٹوتھ پکس لگا کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
امریکی شخص نے اپنی داڑھی میں ٹوتھ پکس لگا کر عالمی ریکارڈ اپنے نا م کر لیا ۔
گنیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے ، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ امریکہ سے تعلق رکھنے والے جوئل سٹراسر نامی اس شخص نے ٹوتھ پکس سے متعلق غیر معمولی عالمی ریکارڈ بنایا ہے۔
اس شخص نے یہ عالمی کارنامہ سرانجام دینے کے لئے اپنی داڑھی کے بالوں کے ساتھ تین ہزار پانچ سو ٹوتھ پکس لگائی جوکہ ایک منفرد ریکارڈ ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ اس نے عالمی ریکارڈ بنانے کے بعد اپنے منہ کو دائیں سے بائیں گھماکر ساری ٹوتھ پکس اپنی داڑھی سے الگ بھی کر دی۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
