Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی شخص کا سر سے 273 اخروٹ توڑنے کا عالمی کارنامہ

Now Reading:

بھارتی شخص کا سر سے 273 اخروٹ توڑنے کا عالمی کارنامہ

بھارتی شخص کا سر سے 273 اخروٹ توڑنے کا عالمی کارنامہ

بھارتی شخص نے سر سے 273 اخروٹ توڑ کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

بھارت کے 27 سالہ مارشل آرٹسٹ نوین کمار نے ایک منٹ میں سر سے سب سے زیادہ اخروٹ توڑنے کا عالمی ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کر لیا۔ اس نے فی سیکنڈ تقریباً 4.5 اخروٹ توڑے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کمار نے محمد راشد کے 254 اخروٹ توڑنے کے پچھلے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق، کمار اور راشد برسوں سے الٹیمیٹ کریکنگ چیمپیئن کے ٹائٹل کے لیے سخت مقابلہ کر رہے ہیں۔ راشد  2014 میں یہ ریکارڈ اپنے نام کرنے والے پہلے شخص تھے، جس نے شاندار انداز سے 150 اخروٹ توڑے۔ اس کے بعد اس نے 2016 میں181 اخروٹ توڑ کر اپنے ہی ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا۔

2017 میں، کمار، جنہوں نے مشہور پربھاکر ریڈی (خود ایک سے زیادہ مارشل آرٹس ریکارڈز کے حامل ہیں) سے تربیت حاصل کی تھی، نے اپنی شاندار کارکردگی سے راشد کو پیچھے چھوڑ دیا، اور ایک ناقابل یقین 217 اخروٹ توڑے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر