Advertisement
Advertisement
Advertisement

ساتویں کلاس پاس آٹو مکینک کی انوکھی رنگ بائیک

Now Reading:

ساتویں کلاس پاس آٹو مکینک کی انوکھی رنگ بائیک

ساتویں کلاس پاس آٹو مکینک کی انوکھی رنگ بائیک

بھارتی شخص نے ایک ایسی انوکھی الیکٹرک رنگ  بائیک تیار کی ہے کہ جسے سب دیکھتے ہی رہ گئے۔

بغیر کسی تربیت یا کورس کے آٹو مکینک  کے طور پر کام کرنے والے نٹو بھائی جوکہ صرف ساتویں کلاس پاس ہیں ، نے اپنے فن ، ذہانت اور تربیت کے بلبوتے پر  کچھ نیا کر نے کے جذبے کے باعث یہ رنگ بائیک تیارکی، جو کہ سڑکوں پر ایک عام بائیک کی طرح دوڑتی نظر آتی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

Advertisement

یہ الیکٹرک سائیکل سڑک پر آتے ہی سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لیتی ہے۔ کیونکہ منفرد رنگ والی موٹر سائیکل کا ڈیزائن بھی اتنے ہی منفرد انداز میں ڈیزائن کیا گیا ہے۔

 گیراج چلانے والے 65 سالہ نٹو بھائی 42 سال سے کار کی مرمت کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر