Advertisement
Advertisement
Advertisement

سامان اٹھانے میں کتے نے کی اپنے مالک کی مدد، ویڈیو وائرل

Now Reading:

سامان اٹھانے میں کتے نے کی اپنے مالک کی مدد، ویڈیو وائرل
کتے

سامان اٹھانے میں کتے نے کی اپنے مالک کی مدد، ویڈیو وائرل

یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں کہ کتے اور انسان کی دوستی بہت گہری اور پائیدار ہوتی ہے لیکن ایک پالتو کتے کی حرکت نے صارفین کو خوش کردیا ہے۔

Reddit پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ کتا کس طرح اپنے منہ میں گروسری بیگ لے کر اپنے مالک کی مدد کرتا ہے۔ ویڈیو دیکھنے میں پیاری ہے۔

 

Good boy deserves a tip
by u/westcoastcdn19 in AnimalsBeingBros

Advertisement

گروسری بیگ لے جانے میں اپنے مالک کی مدد کرنے والا کتا سوشل میڈیا پر بہت سے لوگوں کے لیے خوشی کا باعث بن گیا ہے۔

اس کلپ میں ایک آدمی کو کمرے میں داخل ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے جس دوران اس کا ایک پالتو کتا بھی اس کے ساتھ تھا اور اس نے اپنے منہ میں گروسری بیگ اتھایا ہوا تھا۔

اس ویڈیو کو 2 روز قبل ہی شیئر کیا گیا ہے جس پر اب تک 14,000 کے قریب صارفین کی جانب سے پسند کیا جاچکا ہے۔

علاوہ ازیں اس ویڈیو کو دیکھتے ہوئے صارفین نے اپنے پالتو جانوروں کی بھی خوبصورت اور دل چھو لینے والی ویڈیوز شیئر کی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر