Advertisement
Advertisement
Advertisement

تین بار بائی پاس کرانے والا طویل العمر مریض

Now Reading:

تین بار بائی پاس کرانے والا طویل العمر مریض

برطانوی شہری کولن ہینکوک باضابطہ طور پر طویل ترین عرصے تک زندہ رہنے والے ٹرپل ہارٹ بائی پاس مریض (مرد) بن چکے ہیں۔

گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق کولن ہینکوک تین بار بائی پاس کرانے والے طویل عرصے تک زندہ رہنے والے مریض بن گئے ہیں۔

گنیز نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ 4 اگست 2023 کو ہینکوک کے آپریشن کو 45 سال اور 361 دن ہوگئے جس پر طویل زندگی جینے والے ٹرپل بائی پاس مریض کا عالمی ریکارڈ کے اعزاز سے نوازا گیا۔

ادارے نے بتایا کہ مسٹر ہینکوک کی عمر 30 سال تھی جب انہوں نے اپنے سینے میں درد محسوس کیا اور اس کے بعد ایک سال کے اندر تین بار ان کے دل کی بائی پاس سرجری ہوئی۔

اگرچہ سرجری کامیاب رہی لیکن یہ غیر یقینی تھا کہ وہ کب تک زندہ رہیں گے۔ ہینکوک کو بتادیا گیا تھا وہ ساری زندگی دل کے مسائل میں مبتلا رہیں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ پچھلا ریکارڈ امریکی شہری ڈیلبرٹ ڈیل میک بی کے پاس تھا جو 2015 میں اپنے آپریشن کے بعد 41 سال اور 63 دن زندہ رہے اور 90 سال کی عمر میں انتقال کیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر